the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
نئی دہلی،16مارچ(ایجنسی) یہ جاننے میں آپ کی دلچسپی ہو سکتی ہے کہ 500 اور 2000 روپے کے نئے نوٹ کی پرنٹنگ میں کتنا خرچ ہوتا ہے. مرکزی حکومت نے بدھ کو یہ معلومات دی

500 اور 2000 نوٹوں پر پرنٹنگ کے اخراجات

مرکزی حکومت نے بدھ کو بتایا کہ 500 روپے کے نئے نوٹوں کی پرنٹنگ پر 2.87 روپے سے 3.09 روپے کے



درمیان اور 2،000 روپے کے نئے نوٹوں کی پرنٹنگ پر 3.54 روپے سے 3.77 روپے کے درمیان لاگت آئی. حکومت نے بدھ کو ایوان میں یہ معلومات دی . مرکزی خزانہ وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے راجیہ سبھا میں اپنے تحریری جواب میں کہا کہ 500 روپے کے ہر نئے نوٹ کی پرنٹنگ پر 2.87 روپے سے 3.09 روپے کے درمیان اور 2،000 روپے کے ہر نئے نوٹ کی پرنٹنگ پر 3.54 روپے سے 3.77 روپے کے درمیان لاگت آئی .


میگھوال نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ چونکہ اب 5،00 اور 2،000 روپے کے نئے نوٹوں کی پرنٹنگ مکمل نہیں ہو سکی ہے، اس لیے نئے نوٹوں کی پرنٹنگ پر آئی کل لاگت اب بتانا ممکن نہیں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.